For more Quotes please click here
ہجوم کے ساتھ غلط راہ چلنے سے بہتر ہے کہ آپ تنہا راہ ہدایت پر چل پڑیں
کہنے کو زندگی تھی بہت مختصر مگر کچھ یوں بسر ہوئی کہ خدا یاد آگیا
مل جائے تجھ کو دریا تو سمندر تلاش کر منزل سے آگے بڑھ کر منزل تلاش کر
الله سے محبت کرو، وہ آزمائش تو دیتا ہے لیکن آزمائش میں کبھی اکیلا نہیں چھوڑتا
ان لوگوں کے لئے کامیاب بنو جو تمہیں ناکام دیکھنا چاہتے ہیں
زندہ رہنا ہے تو حالات سے ڈرنا کیسا جنگ لازم ہو تو لشکر نہیں دیکھے جاتے
اگر قسمت کا لکھا ہی سب کچھ ہوتا تو اللہ انسان کو دعا مانگا نہیں سکھاتا
منزلیں چاہے کتنی ہی اونچی کیوں نہ ہوں راستے ہمیشہ پاؤں کے نیچے ہی ہوتے ہیں
ہر روز ایک نیا موقع ہے، اسے حاصل کرنے کے لیے تیاررہو۔
محنت کرو، امید رکھو، اور خواب دیکھو۔ وہ دن دور نہیں جب آپ کامیاب ہوں گے۔
زندگی کو سمجھنا ہے تو پیچھے دیکھو اور زندگی کو جینا ہے تو آگے دیکھو
ہمیشہ کامیابی کو حاصل کرنے کی خواہش رکھو، یہی وہ راز ہے جو تمہیں آگے بڑھنے پر مجبور کرے گا
ہر کام کو شروع کرنے سے پہلے خدا سے مدد مانگو، یہی تمہاری کامیابی کی کلید ہے
ہر مشکل کا حل موجود ہے، صرف استقامت اور یقین سے ڈھونڈنا ہوتا ہے