Home Blog

Allama iqbal Quotes in urdu

0
کہاں سے تُو نے اے اقبال، سیکھی ہے یہ درویشی کہ چرچابادشاہوں میں ہے تیری بے نیازی کا

Allama Iqbal Quotes in Urdu: Inspiring Words of Wisdom

Allama Iqbal, also known as the poet of the East, was a philosopher, poet, and politician in British India who is widely regarded as having inspired the Pakistan Movement. His poetry, especially in Urdu and Persian, is celebrated for its deep philosophical insights, inspiring messages, and profound love for his country and its people. These are a few of the most well-known Allama Iqbal sayings in Urdu that still motivate and touch people today.

Allama Iqbal quotes in Urdu are not mere words; they are a source of inspiration and guidance for all. His poetry continues to resonate with people, reminding us of the importance of self-realization, unity, faith, and hope. As we reflect on his words, may we be inspired to strive for a better future, both for ourselves and for our community.

For more Quotes please click here 

ذرا سی بات تھی ،اندیشہ عجم نے اسے بڑھا دیا ہے فقط زیبِ داستان کے لئے

ذرا سی بات تھی ،اندیشہ عجم نے اسے

بڑھا دیا ہے فقط زیبِ داستان کے لئے

 

کہاں سے تُو نے اے اقبال، سیکھی ہے یہ درویشی کہ چرچابادشاہوں میں ہے تیری بے نیازی کا

کہاں سے تُو نے اے اقبال، سیکھی ہے یہ درویشی

کہ چرچابادشاہوں میں ہے تیری بے نیازی کا

 

عقابی رُوح جب بیدار ہوتی ہے جوانوں میں نظر آتی ہے ان کو اپنی منزل آسمانوں میں۔

عقابی رُوح جب بیدار ہوتی ہے جوانوں میں

نظر آتی ہے ان کو اپنی منزل آسمانوں میں۔

 

خواہشیں بادشاہوں کو غُلام بنا دیتی ہیںمگر صبر غُلاموں کو بادشاہ بنا دیتا ہے

خواہشیں بادشاہوں کو غُلام بنا دیتی ہیں

مگر صبر غُلاموں کو بادشاہ بنا دیتا ہے

 

Allama Iqbal Quotes in Urdu

نہیں ہے ناامید اقبال اپنی کشتِ ویراں سے

ذرا نم ہو تو یہ مٹی بڑی زرخیز ہے ساقی

 

نہ تو زمین کے لئے ہے نہ آ سمان کے لئے جہاں ہے تیرے لئے ،تو نہیں جہاں کے لئے۔

نہ تو زمین کے لئے ہے نہ آ سمان کے لئے

جہاں ہے تیرے لئے ،تو نہیں جہاں کے لئے۔

 

غُلامی میں نہ کام آتی ہیں شمشیریں نہ تدبیریں جو ہو ذوقِ یقیں پیدا ، تو کٹ جاتی ہیں زنجیریں

غُلامی میں نہ کام آتی ہیں شمشیریں نہ تدبیریں

جو ہو ذوقِ یقیں پیدا ، تو کٹ جاتی ہیں زنجیریں

 

دیارِ عشق میں اپنا مقام پیدا کر نیا زمانہ ،نئی صبح و شام پیدا کر

دیارِ عشق میں اپنا مقام پیدا کر

نیا زمانہ ،نئی صبح و شام پیدا کر

 

پرندوں کی دُنیا کا درویش ہوں میں کہ شاہین بناتا نہیں آشیانہ

پرندوں کی دُنیا کا درویش ہوں میں

کہ شاہین بناتا نہیں آشیانہ

 

اس دور کی ظلمت میں ہر قلب پریشان کو وہ داغِ محبت دے جو چاند کو شرمادے۔

اس دور کی ظلمت میں ہر قلب پریشان کو

وہ داغِ محبت دے جو چاند کو شرمادے۔

 

اپنے کردار پے ڈال کر پردہ اقبالؔ ہر شخص کہہ رہا ہے زمانہ خراب ہے

اپنے کردار پے ڈال کر پردہ اقبالؔ

ہر شخص کہہ رہا ہے زمانہ خراب ہے

 

شاہین کبھی پرواز سے گِر کر نہیں مرتا پر دم ہے اگرتو، تو نہیں خطرۂ افتاد

 

شاہین کبھی پرواز سے گِر کر نہیں مرتا

پر دم ہے اگرتو، تو نہیں خطرۂ افتاد

 

ایک بار آ جا اقبال ؔ پھر کسی مظلوم کی آواز بن کر تیری تحریر کی ضرورت ہے کسی خاموش تقریر کو یہاں۔

ایک بار آ جا اقبال ؔ پھر کسی مظلوم کی آواز بن کر

تیری تحریر کی ضرورت ہے کسی خاموش تقریر کو یہاں۔

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

Urdu Quotes

0
تعلیم کا مقصد صرف کچھ کمانا نہیں ہے بلکہ اس سے ہمیں زندگی کے اصل مقصد کو سمجھنے میں مدد ملتی ہے۔

Urdu quotes, also known as “Aqwal-e-Zareen,” are meaningful sayings that offer wisdom and life lessons. They are popular for their poetic and philosophical nature, often reflecting cultural and social values. Urdu quotes cover various themes like love, life, friendship, and motivation, making them relatable to many people. People use these quotes in daily conversations, speeches, and social media posts to convey deep meanings concisely.

In conclusion, Urdu quotes are cherished for their timeless wisdom and the beauty of the Urdu language. They provide inspiration and guidance in navigating life’s challenges, reflecting the depth of human emotions and experiences. Whether seeking solace or inspiration, Urdu quotes enrich lives with their profound meanings and poetic charm.

For more Quotes please click here

 

کبھی بھی کسی کی نئی شروعات کی امید نہ چھینیں، کیونکہ یہ ان کی زندگی کا روشن مرحلہ ہو سکتا ہے۔

کبھی بھی کسی کی نئی شروعات کی امید نہ چھینیں، کیونکہ یہ ان کی زندگی کا روشن مرحلہ ہو سکتا ہے۔

 

ہمیشہ ایسے لوگوں کے ساتھ رہیں جو آپ کو بہتر بنانے کی کوشش کرتے ہیں، نہ کہ آپ کو بدلنے کی۔

ہمیشہ ایسے لوگوں کے ساتھ رہیں جو آپ کو بہتر بنانے کی کوشش کرتے ہیں، نہ کہ آپ کو بدلنے کی۔

 

صرف وہی لوگ زندگی میں کامیاب ہوتے ہیں جو خواب دیکھنے کے بجائے، ان کو حقیقت بنانے کا جذبہ رکھتے ہیں۔

صرف وہی لوگ زندگی میں کامیاب ہوتے ہیں جو خواب دیکھنے کے بجائے، ان کو حقیقت بنانے کا جذبہ رکھتے ہیں۔

 

زندگی کا اصول یہ ہے کہ ہر دم نئی کرنوں کی تلاش میں لگے رہو۔

زندگی کا اصول یہ ہے کہ ہر دم نئی کرنوں کی تلاش میں لگے رہو۔

 

زندگی ایک مانگا ہوا تحفہ ہے، جو ہمیں ہر روز کچھ نیا دیتا ہے۔

زندگی ایک مانگا ہوا تحفہ ہے، جو ہمیں ہر روز کچھ نیا دیتا ہے۔

 

خواب دیکھنا تو آسان ہے، مگر ان کو حقیقت میں تبدیل کرنا مشکل ہوتا ہے۔

خواب دیکھنا تو آسان ہے، مگر ان کو حقیقت میں تبدیل کرنا مشکل ہوتا ہے۔

 

تعلیم کا مقصد صرف کچھ کمانا نہیں ہے بلکہ اس سے ہمیں زندگی کے اصل مقصد کو سمجھنے میں مدد ملتی ہے۔

تعلیم کا مقصد صرف کچھ کمانا نہیں ہے بلکہ اس سے ہمیں زندگی کے اصل مقصد کو سمجھنے میں مدد ملتی ہے۔

 

اگر آپ زندگی میں کامیاب ہونا چاہتے ہیں تو آپ کو خود کو بدلنا ہوگا، نہ کہ دنیا کو۔

اگر آپ زندگی میں کامیاب ہونا چاہتے ہیں تو آپ کو خود کو بدلنا ہوگا، نہ کہ دنیا کو۔ 

 

Urdu Quotes

زندگی کو آسان بنانے کا راز یہ ہے کہ کمزوریوں کو قبول کیا جائے اور انہیں فخر کا باعث بنایا جائے۔

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

Life Quotes in Urdu

0
مشکلات کا سامنا کرنا زندگی کا حصہ ہے، ان پر قابو پانے کی کوشش کریں۔

In the realm of Urdu poetry and literature, “Life Quotes in Urdu” reveals the enduring beauty and wisdom of this rich tradition. Urdu, known for its beautiful language and deep meanings, serves as a powerful medium for expressing life’s many aspects.

Urdu literature boasts poets and writers whose words uplift, inspire, and provoke deep thought. They offer valuable insights into life, love, and the human experience.

One remarkable aspect of Urdu literature is its ability to resonate with people across time and cultures, addressing universal themes that everyone can relate to.

“Life Quotes in Urdu” features a collection of quotes that offer guidance, comfort, and inspiration. These quotes represent the distilled wisdom of their creators, providing profound insights into life’s journey.

For more Quotes please click here

مشکلات کا سامنا کرنا زندگی کا حصہ ہے، ان پر قابو پانے کی کوشش کریں۔

مشکلات کا سامنا کرنا زندگی کا حصہ ہے، ان پر قابو پانے کی کوشش کریں۔

 

زندگی کے سب سے خوبصورت وہ لمحات ہیں جب آپ کسی کی مدد کرتے ہیں۔

زندگی کے سب سے خوبصورت وہ لمحات ہیں جب آپ کسی کی مدد کرتے ہیں۔

 

زندگی کو سادگی سے جیو، کیونکہ سادگی ہی خوشی کا راز ہے۔

زندگی کو سادگی سے جیو، کیونکہ سادگی ہی خوشی کا راز ہے۔

 

Life Quotes in urdu

زندگی میں سب سے بڑی غلطی یہ ہے کہ جب آپ خود کو دوسروں کی طرح دیکھنا شروع کر دیتے ہیں۔

 

 

 محنت اتنی خاموشی سے کرو کہ تمہاری کامیابی شور مچا دے۔

محنت اتنی خاموشی سے کرو کہ تمہاری کامیابی شور مچا دے۔

 

دنیا میں سب سے بھاری چیز خالی جیب ہوتی ہے چلنا مشکل ہو جاتا ہے

دنیا میں سب سے بھاری چیز خالی جیب ہوتی ہے چلنا مشکل ہو جاتا ہے

 

زندگی میں کامیابی اس وقت تک ممکن ہے جب تک آپ کو خود پر یقین ہو۔

زندگی میں کامیابی اس وقت تک ممکن ہے جب تک آپ کو خود پر یقین ہو۔

 

نفرتیں تو انسان کا بنایا ہوا ہے ذاتی مسئلہ ہے ورنہ قدرت تو محبت کا درس دیتی ہے

نفرتیں تو انسان کا بنایا ہوا ہے ذاتی مسئلہ ہے ورنہ قدرت تو محبت کا درس دیتی ہے

Motivational Quotes in Urdu

0
کہنے کو زندگی تھی بہت مختصر مگر کچھ یوں بسر ہوئی کہ خدا یاد آگیا

Motivational quotes in Urdu, known as “محرک اقوال,” are concise expressions that aim to inspire and uplift individuals, reflecting on the human experience and offering guidance and motivation.

Motivational quotes in Urdu play a crucial role in boosting confidence, fostering a positive mindset, and instilling hope in individuals. By incorporating these quotes into daily life, one can cultivate a mindset of growth, resilience, and optimism, leading to a more fulfilling life.

For more Quotes please click here

                                            ہجوم کے ساتھ غلط راہ چلنے سے بہتر ہے کہ آپ تنہا راہ ہدایت پر چل پڑیں 

ہجوم کے ساتھ غلط راہ چلنے سے بہتر ہے کہ آپ تنہا راہ ہدایت پر چل پڑیں 

 

                                               کہنے کو زندگی تھی بہت مختصر مگر کچھ یوں بسر ہوئی کہ خدا یاد آگیا

                                               کہنے کو زندگی تھی بہت مختصر مگر کچھ یوں بسر ہوئی کہ خدا یاد آگیا

                                          مل جائے تجھ کو دریا تو سمندر تلاش کر منزل سے آگے بڑھ کر منزل تلاش کر

                                          مل جائے تجھ کو دریا تو سمندر تلاش کر منزل سے آگے بڑھ کر منزل تلاش کر

 

Motivational Quotes in Urdu

                                   الله سے محبت کرو، وہ آزمائش تو دیتا ہے لیکن آزمائش میں کبھی اکیلا نہیں چھوڑتا

 

                                                            ان لوگوں کے لئے کامیاب بنو جو تمہیں ناکام دیکھنا چاہتے ہیں

                                                            ان لوگوں کے لئے کامیاب بنو جو تمہیں ناکام دیکھنا چاہتے ہیں

 

                                              زندہ رہنا ہے تو حالات سے ڈرنا کیسا جنگ لازم ہو تو لشکر نہیں دیکھے جاتے

                                              زندہ رہنا ہے تو حالات سے ڈرنا کیسا جنگ لازم ہو تو لشکر نہیں دیکھے جاتے

                                                                         اگر قسمت کا لکھا ہی سب کچھ ہوتا تو اللہ انسان کو دعا مانگا نہیں سکھاتا         اگر قسمت کا لکھا ہی سب کچھ ہوتا تو اللہ انسان کو دعا مانگا نہیں سکھاتا

                                              منزلیں چاہے کتنی ہی اونچی کیوں نہ ہوں راستے ہمیشہ پاؤں کے نیچے ہی ہوتے ہیں                     منزلیں چاہے کتنی ہی اونچی کیوں نہ ہوں راستے ہمیشہ پاؤں کے نیچے ہی ہوتے ہیں

 

ہر روز ایک نیا موقع ہے، اسے حاصل کرنے کے لیے تیاررہو۔

                                          ہر روز ایک نیا موقع ہے، اسے حاصل کرنے کے لیے تیاررہو۔

 

  محنت کرو، امید رکھو، اور خواب دیکھو۔ وہ دن دور نہیں جب آپ کامیاب ہوں گے۔

                        محنت کرو، امید رکھو، اور خواب دیکھو۔ وہ دن دور نہیں جب آپ کامیاب ہوں گے۔

 

زندگی کو سمجھنا ہے تو پیچھے دیکھو اور زندگی کو جینا ہے تو آگے دیکھو

                    زندگی کو سمجھنا ہے تو پیچھے دیکھو اور زندگی کو جینا ہے تو آگے دیکھو

 

ہمیشہ کامیابی کو حاصل کرنے کی خواہش رکھو، یہی وہ راز ہے جو تمہیں آگے بڑھنے پر مجبور کرے گا

 

ہمیشہ کامیابی کو حاصل کرنے کی خواہش رکھو، یہی وہ راز ہے جو تمہیں آگے بڑھنے پر مجبور کرے گا

 

                      ہر کام کو شروع کرنے سے پہلے خدا سے مدد مانگو، یہی تمہاری کامیابی کی کلید ہے

                      ہر کام کو شروع کرنے سے پہلے خدا سے مدد مانگو، یہی تمہاری کامیابی کی کلید ہے

 

ہر مشکل کا حل موجود ہے، صرف استقامت اور یقین سے ڈھونڈنا ہوتا ہے

                    ہر مشکل کا حل موجود ہے، صرف استقامت اور یقین سے ڈھونڈنا ہوتا ہے